the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کراچی،14اکتوبر(ایجنسی) پاکستان کی اسٹار اسٹرائیکر شاہ لائلا احمد زئی بلوچ کی جمعرات کو ہوئے ایک سڑک حادثے میں موت ہو گئی. پاکستانی میڈیا کے مطابق، شاہ لائلا اپنے دوستوں کے ہمراہ کے ساتھ لوٹ رہی تھیں. اس دوران ان کی ٹويٹا کروزر گاڑی فٹ پاتھ پر کھمبے سے ٹکرا گئی.

حادثے میں شہلائلا کو شدید چوٹیں آئیں، انہیں نجی اسپتال پہنچایا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبر نہ ہوسکیں۔اسٹار فٹ بالر کی میت قلات لے جائی جائے گی جہاں انہیں ان کے آبائی علاقے میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

وہ



کافی خوبصورت تھیں. یہی وجہ ہے کہ کھیل کے ساتھ ساتھ پاکستان میں ان کی خوبصورتی بھی انہیں بحث میں برقرار رکھتی تھی.


بلوچ ارجنٹائن کے فٹبالر لیونیل میسی کے فین تھیں. وہ اکثر میسی کی تصویرسوشل ویب سائٹ کے اکاؤنٹ پر شیئر کرتی تھیں-

انہوں نے 2014 کے ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی. 

وہ بلوچستان یونائیٹڈ اور پاکستان انٹرنیشنل وومن ٹیم کی جانب سے کھیلتی تھیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.